Site icon Taaza news

aroob jatoi latest viral video عروب جتوئی کی تازہ ترین وائرل ویڈیو

aroob jatoi latest viral video عروب جتوئی کی تازہ ترین وائرل ویڈیو

aroob jatoi latest viral video


پاکستان کا مشہور یوٹیوب پر ڈکی بھائی کی بیوی اروب جتویے  کی دو دن پہلے ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے اس ویڈیو میں اروب  جتویی  چھوٹے کپڑے پہنے ہوئے ہیں اور وہ کھڑی ہوئی ہے یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت تیزی سے چل رہی ہے ڈکی بھائی نے ایک ویڈیو بنائی ہے اور اس میں کہا ہے کہ یہ ویڈیو اے ائی کے ذریعے سے بنائی گئی ہے اور یہ ویڈیو fake ہے.
اج ڈکی نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو اپلوڈ کی ہے اور اس میں کہا ہے کہ یہ ویڈیو بالکل فیک ہے اس ویڈیو میں عروب جتوئی نہیں ہے بلکہ یہ ویڈیو Ai کے ذریعے بنائی گئی ہے  یہ ویڈیو ذرا اصل میں پیک ہے ڈکی نے کہا ہے کہ یہ ویڈیو جس نے بھی بنائی ہے اگر اس کا  معلومات مجھے  دے تو میں اس کو 10 لاکھ روپے دوں گا انعام میں.

عروب جتوئی کی تازہ ترین وائرل ویڈیو

اس ویڈیو میں اپ لوگ دیکھ سکتے ہیں کہ یہ ویڈیو Ai کے ذریعے بنائی گئی ہے یہ ویڈیو انٹرنیٹ پر بہت وائرل ہو رہی ہے اور ہر کوئی اس ویڈیو کے بارے میں جاننا چاہتا ہے اس ویڈیو میں عروب جتوئی کسی دوسرے شخص سے بات کر رہی ہے.
عروب جتوئی کی تازہ ترین وائرل ویڈیو

ڈیلی پاکستان کے اینکر اور مشہور یوٹیوبر یاسر شامی نے بھی اس ویڈیو پر ایک ویڈیو بنائی ہے اور اس میں کہا ہے ڈاکی  بھائی کی بیوی کی ویڈیو لیک ہوئی ہے اور اس کے بارے میں بات کر رہا ہے یہ ویڈیو اپ دیکھ سکتے ہیں

یاسر شامی اور عروب جتوئی کی ویڈیو

 

اروب  جتوئی کی اس ویڈیو کے بارے میں ٹک ٹاکر اور یوٹیوبر نے بھی اپنا رائے پیش کیا ہے انہوں نے بھی عرب جتوئی کو تسلی دیا ہے اور کہا ہے کہ اپ سچے ہو  ان یوٹیوبروں میں سے کنول افتاب اقرا کوال  اور بہت سارے یوٹیوبر اور ٹک ٹاکر شامل ہیں.

ڈکی بھائی پاکستان کے مشہور یوٹیوبر ہے اور یہ اپنے چینل پر velog اپلوڈ کرتا ہے  اس کو پاکستان میں بہت لوگ پسند کرتے ہیں اور اس کی ویڈیو کو دیکھتے ہیں اس کے یوٹیوب پر تقریبا سات ملین سبسکرائبر ہے اس کی ہر ویڈیو پر ملین میں ویوز ہوتا ہے اور اس کی ہر ویڈیو چند گھنٹوں میں ملین  کراس کر جاتی ہے اس کی ویڈیو میں اس کے ساتھ عروب جتوئی بھی اتی ہے اور یہ اکٹھے ویڈیو بناتے ہیں ڈکی بھائی پاکستان کے مشہور یوٹیوبر میں شامل ہوتے ہیں.

اروب  جتوئی کا بھی یوٹیوب پر چینل ہے اور یہ بھی ولوگ  اپلوڈ کرتی ہے اپنے چینل پر اس کی ویڈیو بھی پاکستان میں بہت دیکھی جاتی ہےنہ   بلکہ پاکستان بلکہ انڈیا میں بھی لوگ اس کو بہت پسند کرتے ہیں اس کی تقریبا یوٹیوب پر ایک ملین سبسکرائبر ہونے والے ہیں اور اس کی ویڈیو چند گھنٹوں میں ہی وائرل ہو جاتی ہے اور پاکستان میں لوگوں  بہت پسند کرتے ہیں

Exit mobile version